اسلام میں لواطت کبیرہ گناہ ہے جس کی الله نہ اجازت دیتا ہے اور نہ اس عمل سے خوش ہوتا ہے – جو کوئی اس عمل میں مبتلا ہے اسے چاہئیے کہ الله سے سچی توبہ کرے یقیناً الله بخشنے والا اور مہربان ہے – اگر غلطی سے دوبارہ ایسا کچھ کر بیھٹے تو خدا کی رحمت سے مایوس نہ ہو – توبہ کے سے ساتھ اپنی محفل بھی پاک کرے – تنہائی سے بچے – الله ہم سب کو اس برائی سے محفوظ رکھے – آمین